آپ پر سلام ہو اے آدم(ع)
کے
وارث جو برگزیدئہ خدا ہیں آپ پر سلام ہو اے نوح
(ع)کے
وارث جو اللہ کے نبی ہیں
آپ پر سلام ہو اے
ابراہیم
(ع)کے
وارث جو اللہ کے دوست ہیں آپ پر سلام ہو اے موسیٰ
(ع)کے
وارث جو خدا کے کلیم (ع)ہیں
آپ پر سلام ہو اے
عیسٰی
(ع)کے
وارث جو خدا کی روح ہیں آپ پر سلام ہو اے محمد کے وارث جو خدا کے حبیب ہیں
آپ پر سلام ہو اے علی(ع)
کے
وارث جو مؤمنوں کے امیر اور ولی خدا ہیں آپ پر سلام ہو اے حسن(ع)کے
وارث جو شہید ہیں
اللہ
کے رسول کے نواسے ہیں آپ پر سلام ہو اے خدا کے رسول کے فرزند آپ پر سلام ہو
اے بشیر و نذیر اور وصیوں کے سردار کے فرزند آپ پر سلام
ہو
اے فرزند فاطمہ(ع)
جو
جہانوں کی عورتوں کی سردار ہیں آپ پر سلام ہو اے ابو عبدا(ع)للہ
آپ پر سلام ہو اے خدا کے
پسند
کیے ہوئے اور پسندیدہ کے فرزند آپ پر سلام ہو اے شہید راہ خدا اور شہید کے
فرزند آپ پر سلام ہو اے وہ مقتول جس کے قاتل ہلاک ہوگئے
آپ
پرسلام ہو اے ہدایت و پاکیزگی والے امام اور سلام ان روحوں پر جوآپ کے
آستاں پر سوگئیں اور آپ کی قربت میں رہ رہی ہیں
اور سلام ہو ان پر جو
آپکے زائروں کیساتھ آئیں میرا آپ پر سلام ہو جب تک میں زندہ ہوں اور جب تک
رات دن کا سلسلہ قائم ہے
یقینا آپ پر بہت بڑی
مصیبت گزری ہے اور اس سے بہت زیادہ سوگواری ہے مومنوں اور مسلمانوں میں
آسمانوں میں رہنے والی
ساری مخلوق میں اور
زمین میں رہنے والی خلقت میں پس اللہ ہم ہی کیلئے ہیں اور ہم اس کی طرف لوٹ
کر جائیں گے خدا کی رحمتیں
ہوں اس کی برکتیں آپ
پر سلام ہو اور آپ کے آباء واجداد پر جو پاک نہاد نیک سیرت اور برگزیدہ ہیں
اور ان کی اولاد پر کہ جو ہدایت یافتہ پیشوا ہیں
آپ پر سلام ہو اے
میرے آقا اور ان سب پرسلام ہو آپ کی روح پر اور ان کی روحوں پراور سلام ہو
آپکے مزار پر اور ان کے مزاروں پر اے اللہ
!ان
سے
مہربانی
خوشنودی مسرت اور خوش روئی کے ساتھ پیش آئے آپ پر سلام ہو اے میرے سردار اے
ابوعبد(ع)اللہ
اے نبیوں کے خاتم کے فرزند
اے اوصیاء کے سردار
کے فرزند اے جہانوں کی عورتوں کی سردار کے فرزند آپ پر سلام ہو اے شہید اے
فرزند
شہید
اے برادر شہید اے پدر شہیداں اے اللہ!
پہنچا
ان کو میری طرف سے اس گھڑی میں آج کے دن میں اور موجودہ وقت میں
اور ہرہر وقت میں بہت
بہت درود اور سلام، آپ پر اللہ کا سلام ہواللہ کی رحمت اور اس کی برکات ہوں
اے جہانوں
کے سردار کے فرزند
اور ان پرجو آپ کے ساتھ شہید ہوئے سلام ہو لگاتار سلام جب تک رات دن باہم
ملتے ہیں
حسین(ع)
ابن
علی(ع)
شہید
پر سلام ہو علی(ع)
ابن
حسین(ع)
شہید
پر سلام ہو
عباس(ع)
ابن
امیر المؤمنین(ع)
شہید
پر سلام ہوان شہیدوں پر سلام ہو جو امیرالمؤمنین(ع)
کی
اولاد میں سے ہیں
ان شہیدوں پر سلام ہو
جواولاد حسن(ع)
سے ہیں
ان شہیدوں پر سلام ہو جو اولاد حسین(ع)
سے ہیں
ان شہیدوں پر سلام ہو جو جعفر
(ع)اور
عقیل (ع)کی
اولاد سے ہیں مومنوں میں سے ان سب شہیدوں پر سلام ہو جو ان کے ساتھشہید
ہوئے اے اللہ!
محمد و آل(ع)
محمد
پر رحمت نازل کر اور پہنچا ان
کو
میری طرف سے بہت بہت درود اور سلام آپ پر سلام ہو اے خدا کے رسول خدائے
تعالیٰ آپ کے فرزند حسین
(ع)
کے
بارے میں آپ کے ساتھ بہترین
تعزیت کرے آپ پر سلام
ہو اے فاطمہ
(ع)
خدائے
تعالیٰ آپ کے فرزند حسین
(ع)
کے
بارے میں آپ کے ساتھ بہترین تعزیت کرے آپ پر سلام ہو اے
امیرالمؤمنین
(ع)
خدائے
تعالیٰ آپ کے فرزند حسین
(ع)کے
بارے میں آپ کے ساتھ بہترین تعزیت کرے آپ پر سلام ہو اے ابومحمد(ع)
حسن(ع)
خدائے
تعالیٰ
آپکے بھائی حسین
(ع)کے
بارے میں آپکے ساتھ بہترین تعزیت کرے اے میرے سردار اے ابوعبد(ع)اللہ
میں اللہ کا مہمان اور آپ کا مہمان ہوں اور خدا کی
پناہ
اور آپکی پناہ میں ہوں یہاں ہر مہمان اور پناہ گیر کی پذیرائی ہوتی ہے اور
اس وقت میری پذیرائی یہی ہے کہ آپ سوال کریں اللہ سے جو پاک تر اور
عالی
قدر ہے یہ کہ میری گردن کو عذاب جہنم سے آزاد کردے بے شک وہ دعا کا سننے
والا ہے نزدیک تر قبول کرنے والا ۔
|
اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا
وارِثَ آدَمَ صَفْوَةِ اللهِ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا وارِثَ نُوحٍ
نَبِیِّ اللهِ،اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ
یَا وارِثَ إِبْراھِیمَ
خَلِیلِ اللهِ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا وارِثَ مُوسی کَلِیمِ اللهِ
اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا وارِثَ
عَیسی رُوحِ اللهِ
اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا وارِثَ مُحَمَّدٍ حَبِیبِ اللهِ اَلسَّلَامُ
عَلَیْکَ یَا وارِثَ عَلِیٍّ
أَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ وَ
لِیِّ اللهِ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا وارِثَ الْحَسَنِ الشَّھِیدِ سِبْطِ
رَسُولِ اللهِ اَلسَّلَامُ
عَلَیْکَ یَابْنَ رَسُولِ
اللهِ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَابْنَ الْبَشِیرِ النَّذِیرِ وَابْنَ
سَیِّدِ الْوَصِیِّینَ، اَلسَّلَامُ
عَلَیْکَ یَابْنَ فاطِمَةَ
سَیِّدَةِ نِساءِ الْعالَمِینَ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا أَبا عَبْدِ
اللهِ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا
خِیَرَةَ اللهِ وَابْنَ
خِیَرَتِہِ،اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا ثارَ اللهِ وَابْنَ ثارِہِ،
اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ أَ یُّھَا الْوِتْرُ الْمَوْتُورُ،
اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ
أَیُّھَا الْاِمامُ الْھادِی الزَّکِیُّ وَعَلَی أَرْواحٍ حَلَّتْ
بِفِنائِکَ وَأَقامَتْ فَی جِوارِکَ
وَوَفَدَتْ مَعَ زُوَّارِکَ،
اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ مِنِّی مَا بَقِیتُ وَبَقِیَ اللَّیْلُ
وَالنَّھارُ،فَلَقَدْ عَظُمَتْ بِکَ
الرَّزِیَّةُ وَجَلَّ
الْمُصابُ فِی الْمُؤْمِنِینَ وَالْمُسْلِمِینَ وَفِی أَھْلِ السَّمٰوَاتِ
أَجْمَعِینَ وَفِی سُکَّانِ
الْاَرَضِینَ فَإِنَّا
لِلّٰہِ وَ إِنَّا إِلَیْہِ راجِعُونَ، وَصَلَواتُ اللهِ وَبَرَکاتُہُ
وَتَحِیَّاتُہُ عَلَیْکَ وَعَلَی آبائِکَ
الطَّاھِرِینَ الطَّیِّبِینَ
الْمُنْتَجَبِینَ وَعَلَی ذَرارِیھِمُ الْھُداةِ الْمَھْدِیِّینَ
اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا مَوْلایَ
وَعَلَیْھِمْ وَعَلَی
رُوحِکَ وَعَلَی أَرْواحِھِمْ،وَعَلَی تُرْبَتِکَ وَعَلَی تُرْبَتِھِمْ
اَللّٰھُمَّ لَقِّھِمْ رَحْمَةً
وَرِضْواناً وَرَوْحاً
وَرَیْحاناً اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا مَوْلایَ یَا أَبا عَبْدِ اللهِ
یَابْنَ خاتَمِ النَّبِیِّینَ،وَیَابْنَ
سَیِّدِ الْوَصِیِّینَ،
وَیَابْنَ سَیِّدَةِ نِساءِ الْعالَمِینَ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا
شَھِیدُ، یَابْنَ الشَّھِیدِ، یَا أَخَ
الشَّھِیدِ،یَا أَبَا
الشُّھَداءِ ۔ اَللّٰھُمَّ بَلِّغْہُ عَنِّی فی ھذِہِ السَّاعَةِ وَفِی
ھذَا الْیَوْمِ وَفِی ھذَا الْوَقْتِ
وَفِی کُلِّ وَقْتٍ
تَحِیَّةً کَثِیرَةً وَسَلاماً،سَلامُ اللهِ عَلَیْکَ وَرَحْمَةُ اللهِ
وَبَرَکاتُہُ یَابْنَ سَیِّدِ الْعالَمِینَ
وَعَلَی الْمُسْتَشْھَدِینَ
مَعَکَ سَلاماً مُتَّصِلاً مَا اتَّصَلَ اللَّیْلُ وَالنَّھارُ اَلسَّلَامُ
عَلَی الْحُسَیْنِ بْنِ
عَلِیٍّ
الشَّھِیدِ،اَلسَّلَامُ عَلَی عَلِیِّ بْنِ الْحُسَیْنِ
الشَّھِیدِ،اَلسَّلَامُ عَلَی الْعَبَّاسِ بْنِ أَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ
الشَّھِیدِ اَلسَّلَامُ
عَلَی الشُّھَداءِ مِنْ وُلْدِ أَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ اَلسَّلَامُ عَلَی
الشُّھَداءِ مِنْ وُلْدِ الْحَسَنِ،
اَلسَّلَامُ عَلَی
الشُّھَداءِ مِنْ وُلْدِ الْحُسَیْنِ،اَلسَّلَامُ عَلَی الشُّھَداءِ مِنْ
وُلْدِ جَعْفَرٍ وَعَقِیلٍ اَلسَّلَامُ
عَلَی کُلِّ مُسْتَشْھَدٍ
مَعَھُمْ مِنَ الْمُؤْمِنِینَ ۔ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ
مُحَمَّدٍ وَبَلِّغْھُمْ عَنَّی
تَحِیَّةً کَثِیرَةً
وَسَلاماً۔اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا رَسُولَ اللهِ أَحْسَنَ اللهُ لَکَ
الْعَزاءَ فَی وَلَدِکَ الْحُسَیْنِ،
اَلسَّلَامُ عَلَیْکِ یَا
فاطِمَةُ أَحْسَنَ اللهُ لَکِ الْعَزاءَ فَی وَلَدِکِ الْحُسَیْنِ،
اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا أَمِیرَ
الْمُؤْمِنِینَ أَحْسَنَ
اللهُ لَکَ الْعَزاءَ فِی وَلَدِکَ الْحُسَیْنِ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا
أَبا مُحَمَّدٍ الْحَسَنَ
أَحْسَنَ اللهُ لَکَ
الْعَزاءَ فَی أَخِیکَ الْحُسَیْنِ، یَا مَوْلایَ یَا أَبا عَبْدِ اللهِ
أَنَا ضَیْفُ اللهِ وَضَیْفُکَ
وَجارُ اللهِ وَجارُکَ، وَ
لِکُلِّ ضَیْفٍ وَجارٍ قِریً وَقِرایَ فِی ھذَا الْوَقْتِ أَنْ تَسْأَلَ
اللهَ سُبْحانَہُ
وَتَعَالی أَنْ یَرْزُقَنِی
فَکَاکَ رَقَبَتِی مِنَ النَّارِ إِنَّہُ سَمِیعُ الدُّعاءِ قَرِیبٌ
مُجِیبٌ ۔
|